• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر کپتانی سیکھ رہے ہیں، پلیئرز سے رابطے بڑھائیں، سرفراز

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ بابراعظم ابھی کپتانی سیکھ رہے ہیں، ہر شخص میں بہتری کی گنجائش ہوتی ہے ، غلطی کرکے ہی انسان سیکھتا ہے۔ نہیں چاہتا جو میرے ساتھ ہوا وہ بابر اعظم یا کسی اور کے ساتھ ہو۔ بابر کو مشورہ ہے کہ پلیئرز کے ساتھ روابط بڑھائیں اور پرفارمنس پر توجہ دیں۔ چیمپئنز ٹرافی کی جیت سے متعلق انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر تھی لیکن جب ہم نے کم بیک کیا تو میں نے پلیئرز سے یہی کہا کہ کچھ نہیں سوچنا بس اچھی کرکٹ کھیلنی ہے۔

اسپورٹس سے مزید