• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) 36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ائٹس رمضان فیسٹول میں گریئنو سمیکس نے ڈاؤن ٹاؤن چودھری الیونز کو ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے135رنز بنائے۔ رام روی35، دانیال راجپوت 26اور عبید اللہ نے 20رنز بنائے۔ اسپنر کاشف خان نے چھ وکٹ لیے۔ناکام ٹیم 125رنز بناسکی۔
اسپورٹس سے مزید