آئی پی ایل میں ہاردیک پانڈیا کی کپتانی پر سوالات اٹھ گئے
انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا کو آئی پی ایل 2026ء میں ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے، ٹیم نے 5 میچز میں صرف 1 کامیابی حاصل کی ہے اور پوائنٹس ٹیبل میں نچلے نمبروں پر موجود ہے۔۔