• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کے اعلیٰ افسران کے ڈرائیوروں کی ترقیاں

کراچی (اسد ابن حسن) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور کی منظوری کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم صائم سلطان نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ ادارے کے مختلف زونز کے اعلیٰ افسران کے ساتھ تعینات 30 ڈرائیوروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید