اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 16کے انسپکٹر آئی آرشالیم اختر میتھو کو فوری طورپر ملازمت سے معطل کر دیا ، وہ ریجنل ٹیکس آفس ملتان میں تعینات تھے ، نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں چار ماہ کےلیے معطل کیاگیا۔