• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا پوپ لیو کی سرجری کے بعد ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےمسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو XIV کی سرجری کے بعد ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ بدھ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس ‘‘پر پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ پاکستان کے عوام اور حکومت کی طرف سے پوپ لیو کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید