• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوسٹل لائف انشورنس، پالیسی ہولڈرز کی شکایات، وفاقی وزیر مواصلات کی شکایت

ٹوکیو(رپورٹ/ عرفان صدیقی)پوسٹل لائف انشورنس کراچی میں میچور پالیسیوں کی رقوم کی ادائیگی میں طویل تاخیر، غیر ضروری رکاوٹوں اور مبینہ رشوت طلب کرنے کے خلاف متعدد پالیسی ہولڈرز کی جانب سے شکایات سامنے آئی ہیں۔ شکایت کنندگان کے مطابق بعض پالیسیاں میچور ہوئے 1 سے 2 سال گزر چکے ہیں، لیکن واجب الادا رقوم فراہم نہیں کی جا رہیں، جس سے اوورسیز پاکستانی اور ان کے اہلِ خانہ بھی پریشان ہیں۔پاکستان اور بیرونِ ممالک سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو دی گئی درخواست میں شکایت کی گئی ہے کہ وفاقی محتسب میچورٹی کلیمز کی فوری ادائیگی کا فیصلہ دے چکا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید