کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 3ہزار روپے اور چاندی کی قیمت میں 172روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30ڈالر فی اونس کی کمی سے 4183ڈالر سے کم ہو کر 4153 ڈالر فی اونس پر آگئی۔