کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے نے ترکی ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے ترکی ورک ویزا کا جھانسہ دے کر شہری سے رقم ہتھیانے کے الزام میں نامزد ملزم فیصل اقبال کو گرفتار کر لیا۔