• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، 641 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، مالیاتی اداروں کی منتخب خریداری کے باعث مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس 641.07 پوائنٹس کے اضافے سے 164776.44 پوائنٹس سے بڑھ کر 165417.51 پوائنٹس پر آکر بند ہوا۔

ملک بھر سے سے مزید