• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسی 64 کا وائس چیئرمین امیدوار پیپلز پارٹی میں شامل

ملتان (سٹاف رپورٹر) یوسی 64سے وائس چیئرمین کے امیدوار مہر نذر کھکھ نے دوستوں اور برادری کے ہمراہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان امیدوار پی پی حلقہ 215فرحان علی دریشک کی موجودگی میں کیا،اس موقع پر محمد اکرم چاون،ملک مقصود،رانا سمیر،جہاں زیب بھٹہ،اللہ ڈتہ چاون،گلزار بھٹہ،ابوبکر اور انتظار حسین بھی موجود تھے۔