• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابراعظم کو ہنڈریڈ کرکٹ میں نہ لیے جانے پر جیمز اینڈرسن حیران

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ میں بابر اعظم کو پِک نہ کیے جانے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں کہا کہ بابرکو پِک نہ کیے جانے پر حیرت ہوئی ، میں انہیں ٹیم میں لینے کے لیے ڈبل پیسے آفر کر دیتا اور اسے پِک کرنے کے لیے اپنا پورا بجٹ لگا دیتا۔لیکن میرے خیال میں بابر کی دستیابی کا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے وہ پِک نہیں ہوسکے۔
اسپورٹس سے مزید