• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی اقبال میمن نے جمعہ کو ڈپٹی کمشنر کیماڑی مختار ابڑو اور متعلقہ افسران کے ہمراہ ضلع کیماڑی کا دورہ کرکے قیمتوں کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت کی کہ جو دکاندار سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کرے انتظامیہ کے افسران اپنی نگرانی مین سرکاری نرخ پر اشیا فروخت کرائیں، دریں اثنا ماہ رمضان کے نویں روز کراچی کے تمام اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کے افسران نے 188 دکانداروں کے خلاف کارروائی کرکے سات لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عاید کیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید