کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سائٹ بی پولیس نے شراب سپلائی میں ملوث ملزم عدنان ولد الیاس کو غنی چورنگی سے گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی۔