• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ پریس کلب کی نومنتخب کابینہ مسائل اجاگر کرے گی، مولانا ہاشمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی ، جنرل سیکرٹری و حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالولی خان شاکر نے کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹس پینل کےدوسری بار منتخب ہونے والے صدر عبدالخالق رند ، جنرل سیکرٹری بنارس خان ، سنیئر نائب صدر مصطفیٰ خان ترین ، نائب صدر نسیم حمید یوسف زئی ، سینئر جوائنٹ سیکرٹری محمد یعقوب شاہوانی ، جوائنٹ سیکرٹری مجیب اچکزئی اور فنانس سیکرٹری شیخ عبدالرزاق سمیت مجلس عاملہ کے ارکان کو مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ بلوچستان کے مسائل اجاگر اور صحافیوں کے درمیان یکجہتی و اتحاد کی فضا کو مزید سازگار بنانے میں بہترین کردار ادا کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید