• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اے زیڈ ریئل اسٹیٹ کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد نے جیت لیا ۔ فاتح ٹیم کو ٹرافی اور بارہ لاکھ روپے کی انعامی رقم دی گئی۔ جبکہ رنز اپ ٹیم چھ لاکھ روپے اور ٹرافی کی حقدار بنی ۔ فائنل میں اٹک اسپورٹس نے سات وکٹ پر 178نز بنائے۔ اے زیڈ ریئل اسٹیٹ نے ہدف پانچ وکٹ پر حاصل کرلیا۔ اوپنر اویس ضیا نے 84 رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید