• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانی صاحب قبرستان میں تدفین کیلئے فیس وصولی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر) میانی صاحب قبرستان میں تدفین کے لیے فیس وصولی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، رانا سکندر ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ تدفین کیلئے دس ہزار روپے فیس وصول کی جا رہی ہے، میانی صاحب قبرستان ایک ٹرسٹ ہے اور ٹرسٹ کیلئے فیس وصول نہیں کی جاسکتی، استدعا ہے کہ تدفین کیلئے فیس وصولی کو کالعدم قرار دیا جائے۔
لاہور سے مزید