• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخالفین پر الزامات، عدالتی کارروائی میں تاخیر، ٹرمپ اور عمران کی حکمت عملی میں مماثلت

نیویارک (عظیم ایم میاں) پاکستان کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان کی اسٹرٹیجی میں جو مماثلت سامنے آتی ہے وہ یہ ہے کہ آگے بڑھ کر مخالفین پر جارحانہ انداز میں الزامات لگانا اور پھر ان معاملات پر عدالتی کار روائی میں تاخیر کی حکمت عملی اختیار کرنا ہے۔

نیویارک کے مین ہٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی نے ایک پریس کانفرنس منعقد کرکے ٹرمپ کے خلاف عائد الزامات کی تفصیلات بیان کیں جبکہ ٹرمپ کے وکلاء نے بھی صدر ٹرمپ کی روانگی کے وقت ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنا موقف بیان کیا اور ٹرمپ پر الزامات کو غلط قرار دیا۔

اہم خبریں سے مزید