• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین متعلق ’نامناسب گفتگو بختاور، شازیہ مری سمیت دیگر کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کی جانب سے خواتین سے متعلق نامناسب گفتگو اور تبصرہ کرنے پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پارٹی سے برطرف کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو زرداری، انسانی حقوق کی تنظیموں کے عہدیداروں اور مختلف طبقہ فکر اور شعبہ زندگی کے افراد نے نبیل گبول کے بیان کو ’گهناؤنا‘ اور ’قابل نفرت‘ قرار دیا ہے پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہا کہ ابل اعتراض ریمارکس پر نبیل گبول سے تحریری وضاحت طلب کر لی گئی ، ، سوشل میڈیا کے ایک چینل پر اپنے ایک پرانے انٹرویو میں جو اب وائرل ہوا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید