• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہتر ہوتا لاڈلے کو وزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا لاڈلے بہروپیے کو شیروانی پہنا کروزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے،قوم کاوقت اور پیسہ بچ جاتے۔منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ اکثریتی ججوں کے مسترد کردہ مقدمے میں فیصلہ غیر آئینی ہے‘ آئین پر انا کاحاوی ہونا ملک کے لئے مہلک ثابت ہوتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید