اسلام آباد (این این آئی)امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیاہے۔بریڈ شرمین نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ان کی عمران خان سے سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر گفتگو ہوئی ہے۔بریڈ شرمین نے بتایا کہ عمران خان نے ڈاکٹر آصف محمود سے بھی بات کی ہے۔