لاہور(مانیٹر نگ سیل) بھارت سے رہائی پانے والا پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گیا۔ پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے بھارت میں قید پاکستان شہری کو رہا کروا کر گزشتہ روز اٹاری واہگہ بارڈ کے ذریعے پاکستان واپس بھیج دیا۔