• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA سمیت دیگر محکموں کے گریڈ 19 کے 22 افسران اگلے گریڈ کے تربیتی کورس کیلئے نامزد

کراچی (اسد ابن حسن) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 19سے گریڈ 20کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں کے 22افسران کی اضافی فہرست جاری کر دی ہے۔ ایف ائی اے افسران میں احمد رضوان خان، عامر نواز، عائشہ آغا، افتخار احمد، بلال اسلم خان، ارتضی حیدر اور خرم سعید رانا شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید