• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا پولیس لائن ہیڈ کوارٹر اسلام آباد پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کی جانب سے طلبی کے معاملے پرپولیس لائن ہیڈکوارٹر پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کو2مقدمات میں آج بروز منگل 11اپریل کوطلب کیا گیا ہے۔7مقدمات میں12 اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔عمران خان کوپولیس لائن ہیڈکوارٹرمیں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان دونوں روزپیش نہیں ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید