• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی طرف سے فوڈ فیسٹیول(افطاری تا سحری) بمقام ریلوے اسٹیشن زرغون روڈ کوئٹہ منعقد کرایا جارہاہے جو عیدالفطر تک جاری رہے گا۔لہذا فوڈ فیسٹیول میں اسٹال لگانے والے ریسٹورنٹس،ہوٹل،جوس،آئس کریم اور کافی شاپ وغیرہ کے مالکان رجسٹریشن کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ کے دفتر سے فون نمبر 03369888838اور081-9202671پر رابطہ کریں۔
کوئٹہ سے مزید