• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان پر 36 لاکھ روپے لگژری ہاؤس ٹیکس واجب الادا، نوٹس جاری

لاہور (آئی این پی ) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے36لاکھ روپے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایک اور نوٹس جاری کردیا گیا ہے اور اس بار انہیں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیجا ہے۔
اہم خبریں سے مزید