• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، افغانستان سے سالانہ 5 لاکھ ٹن سریے کی اسمگلنگ، خزانے کو 25 ارب نقصان

اسلام آباد ( تنویر ہاشمی ) پاکستان میں افغانستان اور ایران سے سالانہ 5 لاکھ میٹرک ٹن سریا اور اسٹیل اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے،قومی خزانے کو سالانہ ریونیو کی مد میں 25ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے، سریے اور سٹیل کی سمگلنگ سے مقامی سٹیل کی صنعت تباہی کا شکارہے،کارروائی کی جائے، پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسکیل پروڈیوسرز نے وزیراعظم کے نام اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سریےاور سٹیل کی سمگلنگ کیخلاف سخت کارروائی کرے کیونکہ اس سے مقامی سٹیل کی صنعت پر شدید منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید