• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، محکمہ اینٹی کرپشن کو عثمان بزدار کیخلاف تمام کیسوں کی تفصیلات آج پیش کرنے کاحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس طارق سلیم شیخ نےمحکمہ اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف تمام کیسوں کی تفصیلات آج پیش کرنیکا حکم دیدیا،عدالت کے حکم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عدالت میں پیش ہوئے،وکیل پنجاب حکومت نے کہا کہ اسی نوعیت کا کیس عثمان بزدار پہلے بھی دائر کر چکے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید