• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی ایل پی جی غیر معیاری ہے، ہینڈل کرنا خطرناک عمل ہے

اسلام آباد(خالد مصطفیٰ) ایران سے 1750 میٹرک ٹن ایل پی جی امپورٹ کرنے میں امریکا اور مغربی ممالک کی طرف سے لگائی گئ پابندیاں رکاوٹ بن سکتی ہیں اور یہ حکومت کے لئے مشکلات کھڑی کرسکتی ہیں۔ دوسری طرف ایران سے منگوائی جانے والی ایل پی جی غیر معیاری ہے اور اسے ہینڈل کرنے میں خوفناک دھماکہ ہوسکتا ہے جسے بی ایل ای وی ای کہتےہیں۔
اہم خبریں سے مزید