• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی بھارت میں ہوگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ساتویں ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ رواں سال تین سے 12 اگست تک بھارت کے شہر چنئی میں کھیلا جائے گا ۔جنوبی کوریا اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا، ٹور نامنٹ میں پاکستان ، بھارت ،جنوبی کوریا، چین، جاپان اور ملائیشیا کی ٹیمیں شرکت کرینگی۔

اسپورٹس سے مزید