• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کی عمرہ پر روانگی التواء کا شکار

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف کی عمرہ پر روانگی التواء کا شکار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطا بق وزیراعظم نے گزشتہ روز عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہونا تھا۔ ذرائع کے مطا بق ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب التوا کا شکار ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید