• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان میں نمازعید الفطر  کے اوقات اس طرح ہیں،ایم سی گرلز ہائی سکول کڑی داؤد خان میں 7:15 بجےضلعی ناظم جمعیت اہلحدیث علامہ عنایت اللہ رحمانی نماز عید پڑھائیں گے۔جامعہ الطافیہ سلطان الزاکرین گلبرگ گرین گارڈن نزد فضل ماڈل بہاولپور بائی پاس ملتان 07:15ْ۔ترجمان جماعت اہل سنت پاکستان صوبہ پنجاب پیرطریقت صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی دربار حضرت حافظ جمال اللہ ملتانی بیرون دولت گیٹ ملتان۔ 8 بجے۔ علامہ صاحبزادہ حفیظ اللّٰہ شاہ مہرویجامع مسجد خانویلج07:30 بجے صبح امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی،جامع مسجد قوت الاسلام اسلامک سنٹر ایم اے جناح روڈ06:45بجے صبح پروفیسر یعقوب گوندل،جامع مسجدسرکارمدینہ چوک کمہاراںوالا 07:00بجے صبح مولانا انعام اللہ جامعی،جامع مسجدالفیصل بستی خداد 06:30بجے صبح ڈاکٹر عارف متین،جامع مسجد خالد بن ولید گارڈن ٹاؤن07:30بجے صبح مولانا حافظ محمد اشرف،جامع مسجد عمر فاروقی بدھلہسنت 07:30بجے صبح قاری محمد یحیٰ ،جامع مسجد الفلاح بستی خداداد7بجے صبح قاری شفیق الرحمن،جامع مسجد الکبیر 7بجے صبح رانا محمد طارق نعیم ،جامع مسجد الایمان Kبلاک شاہ رکن عالم 07:15بجے صبح پروفیسرعبدالصمدطاہر،جامع مسجد مدرسہ جامع العلوم معصوم شاہ روڈ میں عید نماز 07:30بجے صبح حافظ محمد اسلم ،جامع مسجد النور گل گشت کالونی 8بجے صبح علامہ محمد کلیم اکبر صدیقی،پرانی عید گاہ ظریف شہید07:30 بجے صبح مولاناعبدالعلیم صفدر،جامع مسجد ذوالجلال فاروق پورہ 7بجے صبح ڈاکٹر محمد خالد رشید،عام خاص باغ علی چوک میں عید نماز8بجے صبح مولانا حافظ منیر احمد، عید گاہ ریلوے کینٹ اسٹیشن7بجے صبح حافظ عبدالرحمن قریشی ، جامع مسجد الحبیب ( یونیورسٹی ٹیچر ز کالونی ) 7بجے صبح پروفیسر علی اصغر سلیمی نماز عیدالفطر پڑھائیںگے۔ جامع مسجد جنرل بس سٹینڈ پر8 بجے علامہ ارشد سعید کاظمی ،- جامع مسجد نُوری حضُوری شریف پُورہ 8:00 بجے علامہ محمد رمضان فیضی ۔ قدیمی جامع مسجد مُمتازآباد 8:00 بجے علامہ فاروق خان سعیدی - جامع مسجد مدینہ یک مینار وہاڑی چوک 8:30 بجے قاری فیض بخش رضوی - جامع مسجد دربار حضرت مخدوم عبدالرشید حقانیؒ 7:30 بجے قاری حامد رضا نقشدبندی - جامع مسجد انوارُ العلوم نیو مُلتان 8:30 بجے مولانا محمد حنیف سعیدی - جامع مسجد عُمر ؓ پاک گیٹ 8:30 بجے ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری ۔حامع مسجد انوارِ مدینہ پاک گیٹ 8:00 بجے قاری حق نواز سعیدی۔جامع مسجد مزمل نیو مُلتان 7:00 بجے قاری محمد سعید نقشبندی ۔جامع مسجد غوثیہ فریدیہ پُرانا دُنیاپور روڈ 7:30 بجے قاری غُلام فرید اظہری۔ جامع مسجد نُور محمد نزد نیو غلہ منڈی 7:00 بجے قاری عتیق الرحمنٰ۔ اقبالیہ جامع مسجد اسلام نگر 7:30 بجے قاری محمد ہاشم۔ ُنُورانی جامع مسجد نیو سینڑل جیل موڑ 7:00 بجے قاری محمد لیاقت سعیدی ۔ جامع مسجد ملک سجاد گُلزار پُور 7:30 بجے قاری احمد رضا فرید۔ جامع مسجد معصومیہ عُثمان آباد 6:30 بجے قاری بشیر احمد معصومی۔ جامع مسجد نُورانی حیدری کالونی 7:00 بجے قاری محمد کلیم چشتی۔دربار حضرت غوث بہاءالدین زکریا مُلتانیؒ 8:00 بجے حافظ ہلال احمد اویسی۔ دربار حضرت شاہ رُکنِ عالم مُلتانیؒ 8:15 بجے مولانا غُلام درویش ۔ دربار حضرت موسیٰ پاک شہیدؒ 8:30 بجے قاری محمد سعید سرمد۔ جامع مسجد الفردوس چوک رشیدآباد 7:00 بجے علامہ قاری خادم حسین سعیدی۔ جامع مسجد احباب وحدت کالونی 6:00 بجے قاری محمد سُہیل سعیدی۔ جامع مسجد ایم ڈی اے کوآپریٹو سوسائٹی جناح روڈ مُلتان 7:00 بجے قاری محمد شکیل سعیدی۔ جامع مسجد عائشہ صدیقہ خوشحال کالونی 30 :6 بجے قاری محمد اکرم سعیدی ۔ جامع مسجد الاسد محمود آباد کالونی 7:30 بجے سید محمد عُمر علی ۔ نُوری پارک جامع غوثیہ ہدایت القُرآن مُمتاز آباد 7:00 بجے مُفتی محمد عُثمان پسروری۔ شاہی جامع مسجد باقرآباد 7:15بجے مولانا عبدالعزیز سعیدی۔ حضرت عُمر پارک ایس بُلاک نیو مُلتان 7:15 بجے قاری غُلام شبیر سواگی۔مدرسہ انوار العُلوم کچہری روڈ مُلتان 7:15 بجے مولانا محمد رُستم سعیدی نماز عید پڑھائیں گے۔
ملتان سے مزید