• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا فضل الرحمٰن کو فون، عمران سے مذاکرات پر گفتگو

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلی فون کیا۔دو نوں رہنماؤں نے عمران خان سے مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی ، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی رہنماؤں کا بھی اجلاس ہوا۔ ذ رائع کے مطا بق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے وزیر اعظم کوعمران خان سے مذاکرات کے حوالے سے اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق فضل الرحمٰن نے کہا کہ جلد بازی کے بجائے عدالت سے عید کے بعد کا وقت لیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید