• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشتگردوں سے نہیں، مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ بات یاد رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے نہیں۔
اہم خبریں سے مزید