• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات، ملکی دفاع پر گفتگو

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی دفاع اور افواجِ پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔ یہ بات وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید