• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کا ہاکی اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کا فیصلہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نےسابق ہاکی اولمپئن زاہد شریف کی کفالت کا اعلان کیا ہے، زاہد شریف پچھلے کئی سال سے دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ہر ماہ انہیں حکومت کی جانب سے35ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید