• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیر صنعت کا سعودی عرب کیساتھ تجارت شروع کرنے کا اعلان

تہران (اے پی پی)ایرانی وزیر صنعت و تجارت رضا فاطمی امین نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تجارت شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ان کے ملک اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کا تبادلہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا نتیجہ ہے جس کا آغاز باہمی رضا مندی سے کیا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید