• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان حکومت سے مذاکرات پر آمادہ، 3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات پرآمادگی ظاہر کردی ، تاہم حکومت کے ساتھ مذاکرات عمران خان نہیں بلکہ انکے نمائندے کریں گے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہےجس میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی، سینئر نائب صدر فوادچودھری اور سینیٹر علی ظفر شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید