اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلا س میںشرکت کی۔حکومتی ممبران نے ان کا ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا۔ کئی ممبران نے ان سے مصافحہ کیا اور مسائل بتائے ۔ وزیر اعظم نے اپو زیشن لیڈر راجہ ریاضسے خود آگے بڑھ کر مصافحہ کیا۔