• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتحادیوں کو الیکشن کیلئے راضی کرنا وزیراعظم کی صلاحیت کا امتحان، سراج الحق

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سیاست دانوں کو خبردار کیا ہے کہ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے کاموقع گنوا دیا تو پھر شاید قومی یا صوبائی اسمبلیوں کے تو نہیں، بلدیاتی انتخابات ہی ہوں۔ اتحادیوں کو الیکشن کے لیے راضی کرنا وزیراعظم کی صلاحیت کا امتحان ہے۔ الیکشن تاریخ سے متعلق سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے پاس فل کورٹ اجلاس کا سب کو قابل قبول آپشن بھی موجود ہے۔
اہم خبریں سے مزید