کراچی (ٹی وی رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے گجرات میں کنجاہ ہاؤس پرایک بار پھر چھاپہ مارا ہے،پولیس کےپاس سرچ وارنٹ نہیں ہے، بتایا جاتا ہے کہ چھ سے7تھانوں کی پولیس پرویزالٰہی کے گھر کے باہر موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے گھر داخل ہو کر چوہدری پرویز الٰہی کے مطابق دریافت تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ بعدازاں پولیس وہاں روانہ ہوگئی۔