• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: انٹرنیٹ عدالتوں میں لائیواسٹریمنگ، فریقین ذاتی پیشی سے مستثنیٰ

بیجنگ (آئی این پی) چین کی انٹرنیٹ عدالتوں نے قانونی چارہ جوئی کی تاریخ میں انقلاب برپا کر دیا ہے، انٹرنیٹ عدالتوں میں شہریوں کو عدالت میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بیجنگ کی انٹرنیٹ عدالت ستمبر 2018کے دوران قائم کیا گئی، اب تک400,000سے زیادہ کیسز موصول ہو چکے ہیں ، 85فیصد سے زیادہ حل ہو چکے ہیں، پوری کارروائی کا اوسط وقت 86دن ہے، بیجنگ انٹرنیٹ کورٹ مکمل طور پر کھلی، شفاف اور جوابدہ ہے اور اس کی تمام سماعتیں لائیو سٹریمنگ دیکھی اور سنی جا سکتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید