• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثاقب نثار نے قانون توڑا، کارروائی ہونی چاہئے، نواز شریف

لندن(جنگ نیوز)قائدمسلم لیگ (ن) نواز شریف نےکہاہےکہ ثاقب نثار نے قانون توڑاان کےخلاف کارروائی ہونی چاہئے، ‏کل شوکت عزیز صدیقی نے ثاقب نثار کا نام لیا،سابق چیف جسٹس ‏ثاقب نثار کس کس چیز کا دفاع کریں گے،لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےانہوں نےکہاکہ ‏ثاقب نثار کے حوالے سے جو کہنا چاہتا ہوں وہ مائیکرو فون پر نہیں کہہ سکتا۔ ‏کوئی شک نہیں کہ ثاقب نثار کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، انہوں نے آئین کی خلاف ورزی کی اور قانون توڑا۔ ‏دوسرے جو بھی لوگ قانون توڑتے ہیں سیدھا جیل جاتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید