• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز بیرون ملک، JIT بنانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کو بیرون ملک بھجوانے کے معاملے پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار کو مزید دستاویزات پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
اہم خبریں سے مزید