پشاور (خصوصی نامہ نگار)پشاور اور ہنگو کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق، پشاور سے رواں سال پہلا نمونہ 10 اپر یل کو نمنے لئے ، پا نی میں پولیو وائرس پایا گیا ،قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے پشاور اور ہنگو کے ماحولیاتی نمونوں (سیوریج پانی) میں ٹائپ ون وائلڈ پولیو وائرس (ڈبلیو پی وی 1) کی تصدیق کر دی ہے۔