• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی طبیعت ناساز ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ڈاکٹرز کے مطابق عدالت پیشیوں میں دھکم پیل سے عمران خان کی ٹانگ میں سوجن ہوئی، عمران خان ٹانگ پر وزن احتیاط سے رکھیں، ابھی انہیں ٹانگ سے متعلق احتیاط کرنا ہوگی ۔ ڈاکٹرز نے مشورہ دیا کہ عمران خان چلنا پھرنا کم رکھیں تو بہتر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید