• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الزام تراشی پر عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے الزام تراشی کرنے پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مریم نواز کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو قانونی نوٹس فیصل فرید ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوایا گیا ہے جس میں مریم نواز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ 7 روز میں بشریٰ بی بی سے غیر مشروط معافی مانگیں۔
اہم خبریں سے مزید