اسلام آباد (صباح نیوز)وزیربرائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ کا بیان سن کر لگتا ہے فارن ایجنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی برطانوی بادشاہ کے ساتھ ویڈیو دیکھ لی ہے۔