• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: مفت آٹا اسکیم میں 26 کروڑ سے زائد روپے کی بڑی کرپشن سامنے آگئی

سرگودھا(نامہ نگار)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے مفت آٹے کی تقسیم میں کرپشن سامنے آنے لگی.

 محکمہ خوراک سرگودھا اور انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سے سرگودھا میں 26کروڑسے ذائد روپے کی مبینہ کرپشن سامنے آنے پر محکمہ خوراک اور انتظامیہ نے ملبہ فلور ملز پر ڈالنا شروع کردیا ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں .

ذرائع سے کہ یہ سرگودھا ضلعی انتظامیہ کے افسران نے مل جل کر بڑی کرپشن کیسے کی ہے .

ان کے مطابق انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی جانب سے سرگودھا کی 23فلور ملز کو ہدایت کی گئی کہ وہ رمضان المبارک میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے گندم کی پسائی کرکے آٹا فراہم کریں۔

اہم خبریں سے مزید