• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ گذشتہ روز دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان شامل تفتیش ہونا چاہتے ہیں ، اس کیلئے آئی جی اسلام آباد ، ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو خط لکھا مگر کوئی جواب تک نہیں دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید